Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Offering Salah While Travelling (Being A Bus Operator)

Tagged: ,

  • Offering Salah While Travelling (Being A Bus Operator)

    Posted by Muhammad Amin on February 7, 2023 at 1:01 pm

    السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ! میں چونکہ پبلک ٹرانسپورٹ چلاتا ہوں اور عموما” نمازوں کے اوقات آجاتے ہیں جبکہ مجھے ہر 100 گز کے فاصلے پہ بس روک کر سواریاں اُتارنی یا چڑھانی پڑتی ہیں اس طرح بس چلاتے ہوئے میں کس طرح نماز پڑھ سکتا ہوں جبکہ ادھر اُدھر بھی دیکھنا پڑتا ہے مہربانی کرکے بتا دیں وہ کیا طریقہ ہے کہ اسٹیرنگ پہ بس چلاتے ہوئے نماز پڑھ لوں جبکہ قبلہ رُخ کا بھی صحیح پتہ نہ ہو لیکن طریقہ جاننا چاہتا ہوں

    جبکہ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر روزانہ وقت سے 20 یا 30 منٹ پہلے عصر کی نماز یا عشا۶کی نماز پڑھ سکتے ہیں اگر وقت کا مسئلہ ہو۰ نماز جمع کرنا تو پتہ ہے لیکن اگر جمع نہ کی جائے بلکہ تھوڑا وقت کے بعد ، لیکن اُس کے وقت سے پہلے پڑھ لی جائے

    مہربانی کرکے زرا تفصیل سے راہنمائی فرما دیں تآنکہ کوئی تشنگی باقی نہ رہے ۰ مشکور ہونگا

    محمد نسیم امین

    Umer replied 1 year, 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register