Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 18:80 – Why Was The Child Killed, Was His Time In This World Over?

Tagged: , ,

  • Quran 18:80 – Why Was The Child Killed, Was His Time In This World Over?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 16, 2023 at 4:31 am

    ایک دنیا کا اپنا نظام ہے جس کے تحت واقعات ہوتے ہیں۔ یہ بھی خدا ہی نے پیدا کیا ہے مگر یہ خود کار ہے۔ اس میں خدا جب چاہتا ہے مداخلت کرتا ہے۔ اس معاملے میں بھی خدا نے مداخلت کی اور بچے کی موت کا فیصلہ کیا۔ خدا ایسا نہ کرتا تو بچے بڑا ہوتا اور کافر بھی ہوتا جیسا کہ بتایا گیا۔

    خدا کب مداخلت کرنا پسند کرتا ہے، اس کے پیچھے کیا حکمت ہوتی ہے، اس کا علم اسی کو ہے۔

  • Saiyed juned Alimiya

    Member February 16, 2023 at 5:41 am

    Jazakomullah

You must be logged in to reply.
Login | Register