Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam عیسیٰ علیہ السلام کا انکار کرنے والوں پر عذاب

  • عیسیٰ علیہ السلام کا انکار کرنے والوں پر عذاب

    Posted by Aejaz Ahmed on February 20, 2023 at 12:31 am

    آپ نے فرمایا تھا کہ رسول کا انکار کرنے والوں پر اس رسول کی زندگی میں عذاب آتا ہے۔ تو پوچھنا یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ کا انکار کرنے والوں پر کون سا عذاب آیا، اس کا ذکر قرآن میں کہاں پر ہے ؟؟

    مزید یہ کہ درج ذیل آیت

    *وَ اِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکَ لَیَبۡعَثَنَّ عَلَیۡہِمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ مَنۡ یَّسُوۡمُہُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ۔ الاعراف 7:168*

    *اور یاد کرو جبکہ تمہارے رب نے اعلان کر دیا کہ وہ قیامت تک برابر ایسے لوگ بنی اسرائیل پر مسلّط کرتا رہے گا جو ان کو بدترین عذاب دیں گے۔*

    میں حضرت عیسیٰ کے دنیا سے چلے جانے کے بعد انکی غیرموجودگی میں انکا کفر کرنے والوں پر عذاب کا آنا کیا آپکے اوپر بیان کردہ مؤقف کی تردید نہیں کرتا ہے ؟؟

    اور قیامت تک عذاب دینے میں اللہ تعالیٰ کی کیا مصلحت ہے ؟؟

    Faisal Haroon replied 1 year, 10 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register