-
Provident Funds And The Distribution Of Inheritance
میرے والد سرکاری ادارے میں ملازم تھے ، والد صاحب کا جی پی فنڈ جمع تھا، والد صاحب نے اپنی زندگی میں اسکی nomination والدہ صاحبہ کو دی ہوئی تھی، والد صاحب دوران سروس فوت ہوئے تو ادارے نے سرکاری قانون کے مطابق ساری جمع شدہ رقم والدہ صاحبہ کے نام جاری کی تھی۔
سوال یہ ہے کہ کیا جی پی فنڈ بھی بطور ترکہ شمار ہوگا اور اسے بطور وراثت تقسیم کیا جائے یا حکومت جسے مالک بنائے ، وہی اس کا مالک ہوگا/ہوگی۔
شکریہ ، یہ سوال اگر غامدی صاحب سے پوچھ کر بتایا جائے تو نوازش ہوگی ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1650 days, 7,561 registered users have posted 59,549 messages under 16,687 unique topics on Ask Ghamidi.