Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Dominance Of Rasul Over His Rejectors As Per Quran

  • Dominance Of Rasul Over His Rejectors As Per Quran

    Posted by Aejaz Ahmed on February 22, 2023 at 10:17 pm

    کیا ہر رسول کو اپنی قوم پر غلبہ حاصل ہوا ہے ؟؟

    قرآن اور صحیح احادیث میں اس حوالے سے کیا اصول اور قانون بیان کیا گیا ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 10 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Dominance Of Rasul Over His Rejectors As Per Quran

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 10 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 22, 2023 at 10:46 pm

    سورہ المجادلہ، آیت 21

    إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ ‎﴿

    ٢٠﴾‏ كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي ۚ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ ‎

    تمھیں معلوم ہونا چاہیے کہ) جو اللہ اور اُس کے رسول سے دشمنی کریں گے، وہی سب سے بڑھ کر ذلیل ہونے والوں میں ہوں گے۔

    اِس لیے کہ اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول غالب ہو کر رہیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ بڑے زور والا اور بڑا زبردست ہے۔

    یہ اصولی آیت ہے جس میں یہ قانون بیان ہوا ہے کہ رسول اپنی قوم کے منکرین پر غالب آ کر رہتا ہے۔ تاہم، یہ اس غلبے سے مراد سیاسی غلبہ نہیں ہے۔ رسول کے منکرین اس کے سامنے مغلوب و مغضوب ہو جاتے ہیں، یہی اس کا غلبہ اور کامیابی ہے۔

    نبی اور رسول میں بھی فرق ہے۔ یہ غلبہ صرف رسولوں کے معاملے میں ہوتا ہے۔

    اس پر تفصیلی مباحث آپ دیکھنا چاہیں تو غامدی صاحب کی 23 اعتراضات سیریز میں قانون اتمام حجت کے تحت دیکھ سکتے ہیں

    https://www.youtube.com/watch?v=FkaOg2W13qg&list=PLvDnnnkYLWQcYPicXKDaoIBCK24frL4N8&index=72

  • Aejaz Ahmed

    Member February 22, 2023 at 10:48 pm

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register