Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions First Ever Translations Of Quran

Tagged: ,

  • First Ever Translations Of Quran

    Posted by Aejaz Ahmed on February 24, 2023 at 12:28 pm

    سوال یہ ہے کہ قرآن پھیلانے کے لیے صحابہ کرام، تابعین اور تبع تابعین نے کیا اقدامات کیے؟

    رسول اکرمﷺ کے وفات کے 100 سال بعد مسلمان رومی، فارسی، عبرانی، انگریزی اور ہسپانوی علاقوں کو فتح کر چکے تھے تو ان مفتوحہ عجمیوں کے لیے قرآن کا ترجمہ ان زبانوں میں کیا گیا یا نہیں؟؟ اگر کیا گیا تو کیا یہ بات تاریخی طور پر ثابت ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 10 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • First Ever Translations Of Quran

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 10 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 26, 2023 at 9:57 pm

    روایت میں بیان ہوا ہے کہ حضرت سلمان فارسی نے سورہ فاتحہ کا فارسی ترجمہ کر کے اپنے لوگوں کو دیا تھا۔ تاہم قرآن مجید کے ترجمے کی طرف توجہ نہیں دی گئی۔ لوگ عربی سیکھ کر قرآن مجید کو سمجھتے تھے۔ قرآن مجید کا پہلا ترجمہ فارسی زبان میں ہوا۔ مگر وہ نا پید ہے۔ دوسرا ترجمہ بھی فارسی میں ہوا اور یہ شاہ ولی اللہ کا کیا ہوا ہے جو دستیاب ہے۔ اس کے بعد تراجم کا راستہ کھل گیا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member February 26, 2023 at 10:50 pm

    Jazak’Allah Sir, thanks a lot

You must be logged in to reply.
Login | Register