-
View Of Ghamidi Sahab On Rebelling Against The State & On Incident Of Karbala
غامدی صاحب وحید الدین خان صاحب کی فکر سے کافی مشابہت رکھتے ہیں اور ان کے نظریہ کہ مسلم جابر حکمران کیخلاف بھی بغاوت جائز نہیں اور چھپے لفظوں میں وہ کربلا کی جنگ پر بھی تنقید کرتے ہیں ۔۔ اس پر راہنمائی فرما دیں ۔۔!
بہت شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1751 days, 8,003 registered users have posted 62,267 messages under 17,772 unique topics on Ask Ghamidi.