Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Status Of Rakat When Joining Imam During Ruku

Tagged: , ,

  • Status Of Rakat When Joining Imam During Ruku

    Posted by Abdul on February 27, 2023 at 10:46 am

    اگر امام کے ساتھ رکوع میں جاکر ملے تو کیا وہ رکعت ہو جائے گی اور اگر قیام میں جاکر ملے لیکن الحمد پوری نہ پڑھ پائے اور جلدی میں رکوع میں چلے جائیں تو کیا پھر بھی بغیر الحمد کے وہ رکعت ہو جائی گی اور اس حوالے سے کچھ احادیث آتیں ہے ان کو سامنے رکھ کے بتائیں

    Abdul replied 1 year, 10 months ago 2 Members · 8 Replies
  • 8 Replies
  • Status Of Rakat When Joining Imam During Ruku

    Abdul updated 1 year, 10 months ago 2 Members · 8 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 27, 2023 at 9:49 pm

    قیام کا کچھ حصہ مل جائے امام کے ساتھ اور اس کے بعد رکوع میں چلے جائیں تو رکعت مل جائے گی۔ امام کے پیچھے مقتدی کا فاتحہ پڑھنا امام کے تابع ہوتا ہے۔

    لیکن امام کے رکوع میں ہو تو رکعت نہیں ملی۔

  • Abdul

    Member February 28, 2023 at 3:22 am

    Ghamidi sb ne ek jagga kaha tha imam ke apne nimaz hote ha or peeche perhne wale shaks ke apne is hisab se imam ka surah fateha perhna humara tu shamil nhi hoga

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 1, 2023 at 5:09 am

    قرآن مجید میں ہے جب قرآن پڑھا جائے تو خاموشی سے سنو۔ اس لیے امام صاحب کی قراءت جب بلند آواز سے ہو تو ہمارے لیے کافی ہو جاتی ہے۔

  • Abdul

    Member March 1, 2023 at 5:30 am

    جن نماز اور رکعت میں بلند آواز سے نہیں پڑھا جاتا وہاں اگر دوران قیام نماز میں شامل ہو جائے تب تو فاتحہ پڑھنا لازم ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 1, 2023 at 5:42 am

    نماز کی حرکات امام کے تابع ہوتی ہیں۔ بالفرض ایک شخص بہت آہستہ تلاوت کرتا ہے اور شروع ہی سے نماز میں امام کے ساتھ شامل ہے، اور امام اس سے پہلے قراءت ختم کر کے رکوع میں چلا جاتا ہے تو اسے امام کی پیروی کرنا ہوگی۔

    اس سے سمجھیں کہ ایک شخص کو سری نماز میں ( جس نمازمیں اونچی آواز مین تلاوت نہیں ہوتی) میں قیام میں کچھ دیر کو امام کا ساتھ ملے اور اسے فاتحہ پورا کرنے موقع نہ ملے تو اسے امام کی پیروی کرتے ہوئے رکوع میں چلے جانا چاہیے ۔ اور اسے رکعت بھی مل جائے گی۔

  • Abdul

    Member March 1, 2023 at 5:45 am

    یہ بات بھی مشہور ہے کہ رکوع میں جاکر ملے تو رکعت مل جائے گی یہ بات کہا سے پیدا ہوئی ۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 1, 2023 at 5:49 am

    اس کے لیے بھی یہ ضروری قرار دیا جاتا ہے کہ کچھ دیر قیام کر لیا جائے۔ یہ مسلمانوں کا اجہتاد ہے۔ اسے غلط نہیں کہا جا سکتا۔ تاہم میرے نزدیک اس طرح رکعت نہیں ملتی۔

  • Abdul

    Member March 1, 2023 at 5:55 am

    آپ کا شکریہ ۔

The discussion "Status Of Rakat When Joining Imam During Ruku" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now