-
Eating Fruits Out Of Trees Present In Government Owned Lands
میں سرکاری سکول میں استاد ہوں۔
ہمارے سکول میں کچھ پھل دار درخت ہیں جیسے بیر شہتوت امرود وغیرہ کیا ان کو کھانا میرے لیے جائز ہے۔
افسران صرف درختوں کی تعداد پوچھتے ہیں اور اگر ان درختوں کی لکڑی بیچی جائے تو رقم سرکاری کھاتے میں جمع ہوتی ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1875 days, 8,950 registered users have posted 64,904 messages under 18,833 unique topics on Ask Ghamidi.