Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Regarding Existence Of God

  • Regarding Existence Of God

    Posted by shah faisal on March 10, 2023 at 3:33 am

    اسلام وعلیکم ۔مجھے نہ ہی خدا کی موجودگی پر کوئی شک ہے اور نہ ہی مجھے خدا کے موجودگی پر کوئی دلیل چاہیے اصل میں میرا سوال یہ ہے کہ اگر خدا موجود ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ خدا کے وجود کو موجود ہونے کا کےنیچے ہے اور اگر اگر موجودگی خدا نے بنائی ہے تو پھر خدا کیسا موجود برائے مہربانی آپ میرے سوال کا جواب دیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 9 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Regarding Existence Of God

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 10, 2023 at 5:32 am

    خدا وجود رکھتا ہے اور اس نے دیگر وجود پیدا کیے۔ اس میں کیا محال ہے؟ خدا کے وجود اور دیگر وجود میں صرف لفظی اشتراک ہے، اس نے بتا رکھا ہے کہ کوئی وجود اس کی طرح نہیں ہے۔

    • shah faisal

      Member March 10, 2023 at 6:03 am

      آپ بالکل درست ہیں لیکن موجود ایک ایسی چیز ہے جو وجود سے بالاتر ہے اس طرح لگتا ہے کہ خدا کا وجود موجود سے نیچے ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 11, 2023 at 2:19 am

    معلوم نہیں، اس بات کا کیا مطلب ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register