-
Quran As The Book Of God
اس میں تو کوئ شبہ نہیں کہ خدا کی ذات ہے۔ اور کائنات کے نظم کو دیکھ کر یہ بات بھی واضح ہے کہ وہ ایک ہی ذات ہے۔ لیکن اس بات کو کیسے مانا جاۓ کہ وہ ہستی اللّٰه تعالٰی کی ہے؟ کیونکہ ہم یہ بھی تو کہہ سکتے ہیں کہ اس کائنات کا نظام ہی ایسا ہے کہ محمد (ص) نےاس کائنات کو دیکھتے ہوۓ کہ یہ بیان کرتی ہے کہ کوئ نا کوئ تو اس کائنات کا خالق ہے اور پھر انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہو کہ میں لوگوں کو بتاؤں کہ اس کائنات کا ایک خالق ہے۔ مطلب یہ کیسے قبول کیا جاۓ کہ محمد(ص) یا دیگر انبیاء اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے مبعوث ہوۓ تھے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1907 days, 9,016 registered users have posted 65,548 messages under 19,057 unique topics on Ask Ghamidi.