Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Eating With Right Hand Does Not Fall Within Ambit Of Religion Which Is Tazkiya

  • Eating With Right Hand Does Not Fall Within Ambit Of Religion Which Is Tazkiya

    Posted by Tanveer Hussain on March 21, 2023 at 6:07 am

    دین صرف وہی چیز ہو سکتی ہے جس کا تعلق

    ۱ بدن و لباس کی پاکیزگی

    ۲

    خور و نوش کی پاکیزگی

    ۳ اخلاق کی پاکیزگی

    سے ہو۔ تو پھر رسوم و آداب کے متعلق جو سنن ہیں جیسے دائیں ہاتھ سے کھانا ان کا تعلق پاکیزگی سے کیسے بنتا ہے۔

    Umer replied 1 year, 8 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Eating With Right Hand Does Not Fall Within Ambit Of Religion Which Is Tazkiya

    Umer updated 1 year, 8 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Umer

    Moderator March 23, 2023 at 5:02 pm

    سنت صرف وہی چیز ہو سکتی ہے جو اپنی نوعیت کے لحاظ سے دین ہو۔

    یعنی اُس کا تعلق عبادات سے ہو یا تطہیر بدن، تطہیر خورونوش یا تطہیر اخلاق سے، اِس لیے کہ دین کے تمام احکام کا استقصا کیا جائے تو یہ حقیقت بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ وہ اِنھی چار چیزوں کو شامل ہے۔

    چونکہ دائیں ہاتھ سے کھانے کا تعلق قیامت کی یاد دلانے سے ہے، اس لیے یہ عبادت کے دائرے میں آئے گا۔

    :مندرجہ ذیل تھریڈ میں دستیاب غامدی صاحب کی ویڈیوز بھی دیکھیں

    Discussion 56199

You must be logged in to reply.
Login | Register