Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Which Type Of Make-Up Is Allowed In Islam?

Tagged: , ,

  • Which Type Of Make-Up Is Allowed In Islam?

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 year, 9 months ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 25, 2023 at 2:51 am

    دین کا مسئلہ اخلاقی قباحت کا ہے۔ جس چیز میں اخلاقی قباحت کا سوال پیدا ہو جائے اسے حرام قرار دیا جائے گا ورنہ سب حلال سمجھا جاتا ہے۔

    میک اپ خوب صورتی کے لیے کیا جاتا ہے اس لیے خاتون کے لیے اس کے کرنے میں کوئی حرج نہیں جب تک اس سے کوئی اخلاقی برائی پیدا کرنے کا کام نہ لیا جائے۔

    حلال میک اپ کوئی چیز نہیں۔ میک کرنے میں کوئی فحاشی وغیرہ ہو تو اس فحاش کا عنصر ہو تو اسے منع کیا جائے گا۔

  • Mohammad Hasan

    Member March 25, 2023 at 3:18 am

    Fahesh element kha hota h makeup me ya makeup se Fahesh ka kya talluq

  • Mohammad Hasan

    Member March 26, 2023 at 1:32 am

    Batayie👆

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 26, 2023 at 3:32 am

    میک اپ کا ایسا انداز جو غیر سنجیدہ اور ضرورت سے زیادہ نمایاں کر کے اپنی طرف متوجہ کرنے والا ہو جیسے بہت شوخ میک اپ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register