-
Quran 15:87 – Saba Mathani
وَ لَقَدْ اٰتَیْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِیْ وَ الْقُرْاٰنَ الْعَظِیْمَ(۸۷) الحجر 15:87
اور بےشک ہم نے تم کو سات آیتیں دیں جو دہرائی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن
اس آیت میں 7 دہرائی جانے والی آیات سے کیا سورہ الفاتحہ مراد ہے یا کچھ اور ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1855 days, 8,855 registered users have posted 64,469 messages under 18,657 unique topics on Ask Ghamidi.