-
Hadees
Hadees kya h kya usme jo bayaan huya h wo bhi deen h
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,797 messages under 16,387 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › General Discussions › Hadees
Hadees kya h kya usme jo bayaan huya h wo bhi deen h
In Meezan
مبادی تدبر حدیث
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور تقریر و تصویب کی روایتیں جو زیادہ تر اخبار آحاد کے طریقے پر نقل ہوئی ہیں اور جنھیں اصطلاح میں ’حدیث‘ کہا جاتا ہے،اُن کے بارے میں یہ بات تو بالکل واضح ہے کہ اُن سے دین میں کسی عقیدہ وعمل کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا۔چنانچہ اِس مضمون کی تمہید میں ہم نے پوری صراحت کے ساتھ بیان کر دیا ہے کہ یہ چیز حدیث کے دائرے ہی میں نہیں آتی کہ وہ دین میں کسی نئے حکم کا ماخذ بن سکے۔ لیکن اِس کے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و سوانح ،آپ کے اسوۂ حسنہ اور دین سے متعلق آپ کی تفہیم و تبیین کے جاننے کا سب سے بڑا اور اہم ترین ذریعہ حدیث ہی ہے ۔لہٰذا اِس کی یہ اہمیت ایسی مسلم ہے کہ دین کا کوئی طالب علم اِس سے کسی طرح بے پروا نہیں ہو سکتا ۔ حدیث کی یہی اہمیت ہے، جس کے پیش نظر ضروری ہے کہ قرآن و سنت کے بعد اِس پر تدبر کے اصول بھی یہاں بیان کر دیے جائیں۔
پہلے اُن اصولوں کو لیجیے جو حدیث کے ردوقبول میں ملحوظ رہنے چاہییں۔
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.