-
Hadith About Smell Of Mouth From Fasting Person
ایک حدیث عمومی طور پر بیان کی جاتی ہے اور بہت مشہور ہے کہ روزہ دار کے منہ سے آنے والی بو اللہ کو مشک سے بھی زیادہ پسند ہے۔ یہ بظاہر اسلامی تعلیمات کے خلاف نظر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کیسے ایسی چیز کو اتنی اہمیت دے سکتا جبکہ اللہ تعالیٰ کو انسان سے سب سے زیادہ جو چیز مطلوب ہے وہ طہارت اور پاکیزگی ہے۔ کیا یہ حدیث محدثین کے طے کردہ معیار پر پوری اترتی ہے یہ یہ کوئی ضعیف یا موضوع حدیث ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1716 days, 7,810 registered users have posted 61,339 messages under 17,405 unique topics on Ask Ghamidi.