Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Intellect And Logic To Prove Existence Of God (عقل اور منطق)

Tagged: ,

  • Intellect And Logic To Prove Existence Of God (عقل اور منطق)

    Posted by misbah imad on April 9, 2023 at 1:07 pm

    ایک ویڈیو میں غامدی صاحب یہ فرما رہے ہیں کے خدا کے وجود کے لئے ، منطقی دلائل ممکن نہیں ہیں، عقلی دلائل ممکن ہیں۔ یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی۔ عقل اور منطق ایک ہی صلاحیت کے نام نہیں ہیں ؟ گذارش ہے کہ غامدی صاحب کی اِس بات کی تفصیل کر دیجئے گا ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 9 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Intellect And Logic To Prove Existence Of God (عقل اور منطق)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 9, 2023 at 10:29 pm

    منطق سے مراد علم منطق ہے جسے انگریزی میں تھیالوجی کہتے ہیں۔ اس میں کچھ عقلی بنیادوں پر خدا کے اثبات کے دلائل دے جاتے ہیں مگر وہ بھی عقلی ہوتے ہیں، اس لیے حتمی طور پر ثبوت کے لیے کافی نہیں ہوتے۔ خدا کا اثبات خبر سے ہوتا ہے جو اس کی طرف سے ملتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register