Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Difference Between Whispers Of Nafs And Whispers Of Satan

Tagged: 

  • Difference Between Whispers Of Nafs And Whispers Of Satan

    Posted by Aejaz Ahmed on April 12, 2023 at 11:27 am

    ہم جانتے ہیں کہ انسان کا نفس بھی اسکو بہکاتا ہے اور شیطان بھی اسے بہکاتا ہے۔ برائے مہربانی یہ رہنمائی کریں کہ نفس اور شیطان کے بہکاوے میں کیا فرق ہے یعنی نفس کن معاملات میں انسان کو بہکاتا ہے اور شیطان کن معاملات میں بہکاتا ہے ؟؟ اور یہ کہ بہکانے کے حوالے سے کس کا زور اور حملہ بڑا ہوتا ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 8 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Difference Between Whispers Of Nafs And Whispers Of Satan

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 8 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 13, 2023 at 3:44 am

    نفس اچھائی اور برائی دونوں ہیں۔ یہ اچھائی پر بھی ابھارتا ہے اور برائی پر بھی۔ جو آدمی نفس کی بری خواہشات کو قبول کرتا ہے اس پر شیطان کا حملہ آسان ہو جاتا ہے۔ شیطان نفس کی اس خصوصیت کو کہ وہ برائی پر بھی ابھارتا ہے استعمال کرکے اپنے برے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ جب انسان نفس اور شیطان کی بری ترغیبات کی نہیں ستنا تو ان کا حملہ کمزور ہو جاتا ہے۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ کس کا حملہ بڑا ہے، البتہ پہلا حملہ نفس کا ہوتا ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member April 13, 2023 at 3:57 am

    Thanks a lot Sir🌹

You must be logged in to reply.
Login | Register