-
Supplications During Ruku And Sujud Of Fard Salah
میں نے نماز کے متعلق آپ کی ویڈیو سنی ہے کہ نماز کے اختیاری عمل میں رکوع و سجود میں دعائیں کسی بھی زبان میں کی جا سکتی ہیں لیکن یہ بات واضح نہیں تھی کہ کیا فرائض میں بھی ایسا کیا جا سکتا ؟.
اور کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا صحابہ نے فرض نمازوں میں کبھی ایسا کیا ہے براہ کرم
وضاحت فرما دیں اور اگر ممکن ہو تو اعتراض سیریز میں یہ بھی اسے شامل کر لیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.