Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Please Answer Me

  • Please Answer Me

    Posted by shah faisal on April 16, 2023 at 1:44 am

    (کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی بکھری ہوئی ہڈیوں کو اکٹھا نہیں کریں گے اور ہم اس بات پر قادر ہیں) تو جب انسان مر جاتا ہے تو اس کی ہڈیاں مٹی بن جاتی ہیں اور کھاد کا کام کرتی ہیں جسے ہم پودوں پر پھینک دیتے ہیں، اور لہذا وہی پودا انسانی مٹئ کو ایک پھل کی شکل دے دیتی ہے ہم اس پودے سے پھل حاصل کرتے ہیں اس لیے جب کوئی اس پھل کو کھاتا ہے تو وہ پھل گوشت کی شکل میں انسانی جسم کا حصہ بن جاتا ہے اس لیے اگر ہم ایک نظر ڈالیں تو وہی مٹی دو انسانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے تو قیامت کے دن کون سا شخص قبر سے پہلے بیدار ہوگا یا دوسرا پلیز جواب دیں۔

    Ahsan replied 1 year, 8 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

The discussion "Please Answer Me" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now