Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Priority Of Charity When Someone From Other City Asks For Donation

Tagged: ,

  • Priority Of Charity When Someone From Other City Asks For Donation

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 17, 2023 at 9:31 am

    انسان کے مالی صدقات کا پہلا حق رشتہ داروں کا ہے۔ اس کے بعد اپنی بستی کے ضرورت مندوں کا ہے۔ اس کے بعد باہر کے لوگوں کو بھی دیا جا سکتا ہے۔ اس کا فیصلہ آپ کو کرنا ہوتا ہے۔ بعض اوقات باہر کے لوگوں کی ضرورت اپنوں کی ضرورت سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس صورت میں بھی انسان کی اخلاقی حس اسے بتا دیتی ہے کہ باہر والوں کی مدد کو ترجیح دینی چاہیے۔

  • Saiyed juned Alimiya

    Member April 18, 2023 at 11:47 pm

    Ji jazakomullah

You must be logged in to reply.
Login | Register