Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Can Women Keep Shalwar Above Ankles?

Tagged: , ,

  • Can Women Keep Shalwar Above Ankles?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 24, 2023 at 2:59 am

    گناہ کا معاملہ اخلاقی برائی کے تعلق سے ہے۔خواتین کا ٹخنے کھلے رکھنا اگر کلچر میں معمول کی بات سمجھا جاتا ہے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اگر یہ معمول کی چیز نہیں تو اس پر اعتراض ہو سکتا ہے۔

    بعض کلچر میں ایک سے زیادہ کلچرل خیالات پید ہوتے ہیں جیسے ہمارے سماج میں ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک یہ بری بات ہے کچھ کے نزدی نہیں۔

    اس صورت میں یہ فیصلہ فرد کو کرنا ہے کہ اسے یہ کرنا ہے یا نہیں۔

    کھلی بے حیائی اور حیا داری کے درمیان ہمیشہ کچھ گرے ایریاز ہوتے ہیں۔ جن پر بحث ہوتی رہتی ہے اور ایسی چیزیں وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register