Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Can Women Show Their Makeup To Unknown Men?

Tagged: , ,

  • Can Women Show Their Makeup To Unknown Men?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 24, 2023 at 2:55 am

    سورہ نور کی آیات 30 اور 31 یہ بتاتی ہے کہ جب مردوں اور عورتوں کا اختلاط ہو تو دونوں کو باوقار رہنا چاہیے اور اپنی نظروں کی حفاظت اور اندیشے کی جگہوں (شرم گاہوں) کو ڈھانپ کر رکھنا چاہیے۔

    پھر بتایا ہے کہ اگر خواتین نے زیب و زینت کر رکھی ہوتو اسے بھی ڈھانپ لیں سوائے اس زیب و زینت کے جو عام طور پر کھلی رہتی ہے۔ جیسے ہاتھ پاؤن چہرہ وغیرہ۔ البتہ پاؤں میں کوئی بجنے والا زیور پہنا ہوتو پاؤں زورسے مار کر نہ چلیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register