-
Why Is West Prospering Despite Gambling, Lewdness, Alcohol
جواء، سٹہ، عریانیت، قحبہ گیری، سود، اور شراب وغیرہ جو مغربی معاشرے میں قانونی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ ان سب برائیوں کے باوجود انکے یہاں معاشی انصاف بہت اچھا ہے ؟؟ کیا ان برائیوں کے منفی اثرات معاشی ناانصافی کی صورت میں ظاہر نہیں ہوتے ہیں ؟؟ کیا ان برائیوں کا صرف اخلاقی پہلو ہے اور کیا انکا معاشی پہلو نہیں ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1716 days, 7,810 registered users have posted 61,339 messages under 17,405 unique topics on Ask Ghamidi.