-
Relationship Of Dreams With Prophethood And Revelation
یہاں پر ایک چھوٹی سی الجھن ہے۔
رسول اللّٰہ کے اس قول میں صرف خوابوں ہی کو اس طرح سے واضح کر کے پیش کیوں گیا؟ جس طرح استاذ فرما رہے ہیں کہ اب جو بھی اجزا باقی ہیں، وہ بطورِ نبوت نہیں بلکہ ایک بالکل مختلف نوعیت اور حیثیت کے ساتھ باقی اور موجود ہیں ہر خاص و عام کے لیے۔
تو اس طرح کہ دیا ہوتا کے نبوت تو ختم ہو گئی ہے لیکن خواب، الہام وحی جاری ہیں اپنی الگ جزوی حیثیت کے طور پر۔۔۔۔ بجائے اس کے کہ صرف خوآب کو الگ کر کے بیان کرتے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1583 days, 7,393 registered users have posted 58,099 messages under 16,132 unique topics on Ask Ghamidi.