-
Prophet Muhammad (sws) Emphasized Hadith Collection And Transmission
غامدی صاحب لکھتے ہیں کہ احادیث کے متعلقہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی اہمتام نہیں فرمایا یہ سننے والے پر چھوڑا کہ وہ چاہے تو لکھیں یا آگے پھیلائیں جبکہ کتب احادیث میں ایسی حدیثوں موجود ہیں کہ جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ نے احادیث لکھنے پر زور دیا اور کہا اس شخا چہرہ تر و تازہ رہے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور آگے پھیلائی۔۔
تو مہربانی کرکے مجھے اس دو متضاد چیزوں کے متعلق سمجھائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1678 days, 7,663 registered users have posted 60,254 messages under 16,935 unique topics on Ask Ghamidi.