Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Commission For Providing Service Which Payer Is Unaware Of

  • Commission For Providing Service Which Payer Is Unaware Of

    Posted by Malik Allah Yar on May 7, 2023 at 12:16 pm

    میرے اک جاننے والے نے واپڈا کے حوالے سے مجھ سے اک معلومات لی اور اسکا خرچا پوچھا ۔میں نے بتایا کہ اس کام کا آپکا تقریباً ایک لاکھ لگے گا۔وہ محترم مجھے کہتے ہیں کہ یار تیری مہربانی ہے اتنے میں میرا یہ کام کروا دے۔میں نے واپڈا میں اپنے جاننے والے سے رابطہ کیا اور اسکو سائٹ وزٹ کروائی۔اس نے اس کام کا 70 ہزار مانگا۔اب باقی 30 ہزار میں رکھ سکتا ہوں کوئی مضائقہ تو نہیں

    Umer replied 1 year, 8 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Commission For Providing Service Which Payer Is Unaware Of

    Umer updated 1 year, 8 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Muhammad Saleem

    Member May 7, 2023 at 10:53 pm

    اول اگر کام جائز ہے مگر معاشرے میں بگاڑ کی وجہ سے بغیر پیسوں کے کام نہیں ہوتا تو واپڈا والے کو وہ صاحب دے دیں مگر بقایا آپ اُن ہی سے پوچھ کر لے لیں۔

  • Umer

    Moderator May 9, 2023 at 12:51 am

    یہ بہت بہتر ہوتا اگر آپ اپنے کمیشن کے حوالے سے اپنے جاننے والے سے پہلے ہی ان شرائط پر اتفاق کر لیتے۔ انہیں یہ تاثر دیا گیا کہ پوری رقم واپڈا کے نمائندے کو دی جانی ہے جس میں دھوکہ دہی کا عنصر آتا ہے، جو کہ غیر ارادی ہو سکتا ہے لیکن اس کے باوجود یہ موجود ہے۔ اس لیے شفافیت کو یقینی بنانے اور دھوکہ دہی کے کسی عنصر کو ختم کرنے کے لیے بہتر ہے کہ واقف کار کو اس حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register