-
Purpose Of Life On This Earth And Its Effects On Our Daily Life
سوال یہ تھا کہ قرآن مجید کا مطالعہ کرنے سے ایک بات جو ہر ایک پر واضح ہوتی ہے کہ اس کا پیغام آخرت سے متعلق ہے مگر جب بھی دنیا میں موجود کسی چیز کا اُصولی مقصد پوچھا جاۓ تو وہ امتحان کی اسکیم ہونے کی وجہ سے ، جیسا وہ اصول ہے کہا جاتا ہے۔ مثلاً ایک شخص دوسرے سے مختلف کیوں ہے یا دنیا میں عدل کیوں نہیں، یا انسان کی ساری زندگی میں ایک طرف جدوجہد اور دوسری طرف آسائشوں کا سمندر ہے اور بیسیوں اور مثالیں۔ پوچھنا یہ چاہ رہا تھا کہ دنیا کہ ایسے سوالات کا جواب جو دیا جاتا ہے کہ امتحان کی وجہ سے ہے، کیا قرآن مجید ، سنت یا احادیث کی روشنی میں فیصلہ کیا جاتا ہے کہ چونکہ دنیا امتحان کے اصول پر ہے اس لیے ہر ہر جگہ پر امتحان کا اصول لاگو ہوگا یا پھر یہ ایک مذہبی فکر ہے؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi