-
Registration And Notification For Ask Ghamidi Live
اسلام وعلیکم سر،
اپریل کے آسک غامدی لائیو کے لیے میں نے خود کو رجسٹرڈ کیا تھا۔ لیکن اس کی نا تو کوئی ای میل آئی نا نوٹیفیکشن ۔اس دفع میں نے پھر رجسٹر کیا مہربانی فرما کر مجھے کنسیڈر کیجیے گا
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1904 days, 9,013 registered users have posted 65,521 messages under 19,040 unique topics on Ask Ghamidi.