Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Saying Of Abu Bakr (rta) On Show Of Pride By The Rich And The Poor

Tagged: ,

  • Saying Of Abu Bakr (rta) On Show Of Pride By The Rich And The Poor

    Posted by Shahid Arshad on May 18, 2023 at 8:21 am

    السلام علیکم سر

    برائے مہربانی اس کو کنفرم کر دیں کہ کیا ایسا کوئی مستند قول و حدیث ہے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟

    “امیر تکبر کرے تو برا ہے اور غریب کرے تو بہت برا ہے”

    Umer replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Saying Of Abu Bakr (rta) On Show Of Pride By The Rich And The Poor

    Umer updated 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Umer

    Moderator May 19, 2023 at 2:22 am

    یہ قول اکثر حضرت ابوبکرؓ سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن میں اس کا حوالہ تلاش کرنے سے قاصر ہوں۔ تاہم اس قول کے سیاق و سباق کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درج ذیل ارشاد کی روشنی میں سمجھا جا سکتا ہے

    عَنْ أَبِيْ ہُرَیْرَۃَ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْہُ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ’’ثَلَاثَۃٌ لَا یُکَلِّمُہُمُ اللّٰہُ، وَلَا یَنْظُرُ إِلَیْہِمْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَلَا یُزَکِّیْہِمْ، وَلَہُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ: شَیْخٌ زَانٍ، وَمَلِکٌ کَذَّابٌ، وَعَاءِلٌ مُسْتَکْبِرٌ‘‘.

    ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین لوگ ایسے ہیں کہ جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ بات کریں گے، نہ اُن کی طرف نگاہ التفات سے دیکھیں گے اورنہ اُنھیں پاک کریں گے اور اُن کے لیے دردناک عذاب ہے: ایک ،جو بڑھاپے میں بھی زنا سے باز نہ آئے، دوسرا ، جو بادشاہ ہو کر بھی لوگوں سے جھوٹ بولتا ہو اور تیسرا وہ شخص جس کو مفلسی بھی اِس سے باز نہ رکھ سکے کہ وہ حق کے مقابلے میں اکڑ بیٹھے۔

    ( مسند اسحاق ،رقم 168)

    ___

    For study of the above Hadith, please refer to the video below from 41:22 to 50:18

    https://youtu.be/lUI5oNod2zk?t=2482

You must be logged in to reply.
Login | Register