-
جادو یا نظر
السلام علیکم سر
میرے ایک دوست کی اپنی بیوی سے اچھی انڈرسٹینڈنگ تھی۔ کچھ دن پہلے بغیر کسی خاص وجہ کے دونوں میں ضد بازی ہوئی، بدتمیزی ہوئی اور مرد نے 4 تھپر لگائے، اور بیوی نے بھی خوب برا کہا اور بات بہت بگڑی۔ ایسا کچھ پہلے بھی ہوا تھا مگر اتنا سیریس نہیں تھا۔
میرے دوست کو لگتا ہے کسی نے کوئی جادو کی طرح کچھ کیا ہے جس سے اچانک ذہن بند ہو جاتا ہے۔
برائے مہربانی کوئی ایات قرانی بتا دیں جس سے معاملات بہتر ہو جائیں۔ جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1615 days, 7,460 registered users have posted 58,819 messages under 16,394 unique topics on Ask Ghamidi.