Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Open Intimacy As A Sign Of Qiyamah As Per Hadith

  • Open Intimacy As A Sign Of Qiyamah As Per Hadith

    Posted by Shamir on June 5, 2023 at 8:34 am

    سلسلہ احادیث صحیحہ میں حدیث ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی، جب ایسے نہیں ہو گا کہ لوگ گدھوں کی طرح راستوں میں باہم جفتی کریں گے۔“ ‏‏‏‏ میں نے کہا: کیا ایسے بھی ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏ ہاں، ضرور ہو گا۔ ‏‏‏‏کیا اس حدیث کا قرب قیامت سے کوئ لینا دینا ہے۔ جیسے سننے میں آرہا ہے کہ سویڈن میں سیکس کو ایک کھیل کا درجہ دیا جا رہا ہے اور لوگ اس حدیث کو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

    Umer replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Open Intimacy As A Sign Of Qiyamah As Per Hadith

    Umer updated 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Umer

    Moderator June 7, 2023 at 7:10 pm

    جی ہاں، ایسا لگتا ہے کہ یہ معاملہ ہے یا اس کے قریب کچھ ہے. ایسا لگتا ہے کہ صنفی تعامل کے بارے میں مغربی دنیا کا موجودہ غیر معمولی رویہ اسے آہستہ آہستہ اس مقام پر لے جا رہا ہے۔ ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے لیکن یہ ایک درست پیشین گوئی معلوم ہوتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register