Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Helping A Friend With Travel From Zakat Money

Tagged: 

  • Helping A Friend With Travel From Zakat Money

    Posted by Ali Hassan on June 8, 2023 at 10:28 am

    Mere pass zakat k kuch paise parey hyn…mera dost abroad jany k liye muj se paise maang raha hy kya mai woh zakat k paise usko de sakta hun…jb b woh wapis kry toh kisi haqdar ko de dun ga?

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Helping A Friend With Travel From Zakat Money

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 9, 2023 at 1:00 am

    آپ کا دوست بھی اس کا حق دار ہے اگر وہ اس کی یہ ضرورت پوری نہیں ہو رہی تو اس کی مدد زکوۃ کی مد میں کی جا سکتی ہے۔ ضرورت مند ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ صرف بنیادی ضروریات ہی پوری کرنا ہو۔ سفر کی ضرورت بھی ایک ضرورت ہے۔ قرآن مجید میں اس کے لیے الگ مد مذکور ہوئی ہے ابن السبیل۔ یعنی مسافر۔

    تاہم، اگر آپ دوست کو یہ نہ بتانا چاہیں کہ زکوۃ کے پیسے سے اس کی مدد کی نیت سے آپ پیسے دے رہے ہیں تو اسے بغیر یہ بتائے کہ یہ زکوۃ کے پیسے ہیں اس کی مدد کر دییجیے کہ واپس کرنے کی ضرورت نہیں۔ تاہم، اگر وہ اسے قرض کے طور پر ہی لینا چاہتا ہے تو آپ رقم اس کو دے دیں۔ اور اپنی طرف سے زکوۃ کی نیت کرلیں۔ اگر وہ واپس کر دیتا ہے تو اسے کسی اور مستحق کو دے دیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register