-
Quran 16:43 – Verse On Taqlid
آئماء کی تقلید کرنے والے کہتے ہیں کہ تقلید کا حکم قرآن کی مندرجہ ذیل آیت میں موجود ہے :
فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ۔ النحل 16:43
برائے کرم بتائیں کہ کیا اس آیت سے تقلید ثابت ہوتی ہے اور نہیں تو کیوں نہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,990 messages under 18,857 unique topics on Ask Ghamidi.