Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Marriage With A Known Adulterer Who Has Not Been Found Guilty Yet

Tagged: ,

  • Marriage With A Known Adulterer Who Has Not Been Found Guilty Yet

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 13, 2023 at 4:14 am

    زانی کے معاملے میں ایک معاملہ سماجی سطح کا ہے کہ سزا یافتہ زانی یا زانیہ سے پاک باز مردوں اور عورتوں کا نکاح حرام ہے۔

    سزا یافتہ نہ ہو تو معاملہ انفرادی سطح کا ہے۔ اس صورت میں اگر کسی کو یقین ہے کہ کوئی شخص زانی یا زانیہ ہے تو اب یہ اس پر منحصر ہے کہ اپنے ایمانی رویے کے مطابق اس سے نکاح نہ کرے۔ البتہ اس نے توبہ کر لی ہو تو معاملہ الگ ہے۔ تاہم، سزا یافتہ زانی کی توبہ کے بعد بھی اس کو کسی پاکباز سے نکاح کا موقع نہیں دیا جاتا ہے کیونکہ معاملہ آشکار ہو چکا اور نشان عبرت قائم رکھنا ضروری ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register