Forums › Forums › Epistemology And Philosophy › In What Sense This World Is Imperfect?
-
In What Sense This World Is Imperfect?
Posted by Shamir on June 16, 2023 at 1:44 pmمیرا سوال یہ ہے کہ دنیا کس لحاظ سے امپرفیکٹ ہے؟ یعنی وہ کیا چیزیں ہیں جن کو ہم امپرفیکٹ کا نام دیتے ہوۓ اس پوری دنیا کو امپرفیکٹ قرار دے سکیں۔
Shamir replied 1 year, 6 months ago 3 Members · 6 Replies -
6 Replies
-
In What Sense This World Is Imperfect?
-
Shamir
Member June 20, 2023 at 11:17 am -
Dr. Irfan Shahzad
Scholar June 21, 2023 at 1:24 amدنیا ہر لحاظ سے غیر کامل ہے۔ آپ کبھی یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ فلاں چیز کا نتیجہ فلاں ہوگا کیونکہ بے شمار عوامل ہیں جو نتائج بدل دیتے ہیں۔
پھر یہ کہ اس دنیا میں کوشش کا پورا نتیجہ نہیں نکلتا۔ بعض اوقات بغیر کوشش کے نتیجہ نکل آتا ہے۔ عدل یہاں کامل نہیپں ملتا۔ علم یہاں مکمل نہیپں۔ وغیرہ
-
Shamir
Member June 21, 2023 at 2:06 amI think the world, as dead matter, is as perfect as it can be. Turning to creatures, animals are as good as they can be, there are few reservations about them but limited knowledge stop us. When we get to humans there is a problem, because we have genuine free will, which serves two purposes: it gives us our rational power, but it also allows us to misuse that rational power, if we become corrupt (which we often do). Take away that rational choice and we just fall back into being merely animals again. Give us that rational power and we can then either develop ourselves more perfectly, or we can become corrupt and despotic. Perfection has that dynamic aspect: we either foster it (by becoming better), or we can misuse it and become more evil. That choice is what characterizes what we are, or can be. We either work for truth, justice and beauty, or we don’t. So I think as dead matter the world is as beautiful as it could be.
-
Shamir
Member June 21, 2023 at 4:21 amیعنی میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس دنیا کے نظم کو دیکھ کر وہ کیا چیز ہے جو آپ کو اب بھی مجبور کرتی ہے کہ یہ دنیا غیر کامل ہے، آپ کو وہ کون سی ٹیکنالوجی درکار ہے جس کے ذریعے آپ اس ایپ کو استعمال کریں، مطلب کیا خوبصورتی ہے اس میں لیکن کچھ عوامل ہیں جو اس دنیا میں موجود انسان کے پوٹینشل کو مکمل نہیں ہونے دیتے، پھر ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ دنیا امتحان کے لیے ہے۔ میں اگر یہ تصور کروں کہ دنیا میں کچھ بھی کامل نہیں پھر تو یکایک مشتری سیارے والا ماحول ہونا چاہیے۔
-
-
Afia Khan
Member June 21, 2023 at 9:24 amاگر سوچیں تو یہ دنیا پرفیکٹ نہیں پھی ہے، قدرتی آفات، گرمی، سردی، رزق کی جدوجہد ، موت ، بیماری، وغیرہ کے علاوہ ہر ایک کو جس میں جانور بھی ہیں کوشش کرنی پڑتی ہے اپنے آب کو زندہ رکھنے کے لئے
For their survival they become brutal
انسان نے تو اسفل سافلین بننے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
۔جانور میں درندگی ہے حتی کہ کیڑے مکوڑے بھی فصلیں تک تباہ کر دیتے ہیں۔
درخت گر جاتے ہیں ان میں بیماری آ جاتی ہے۔ ان کو کاٹ چھانٹ کر مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ قلمکاری کی جاتی ہے۔ پرفیکٹ تب ہو گا جب کسی بھی بہتری کی گنجائش نہ ہو۔
-
Shamir
Member June 22, 2023 at 10:37 amیعنی اس میں دونوں پہلو موجود ہیں، پرفیکشن اور امپرفیکشن
-
Sponsor Ask Ghamidi