Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions Is It Necessary To Believe Prophet Muhammad For Christians?

  • Is It Necessary To Believe Prophet Muhammad For Christians?

    Posted by Fabia Khan on June 17, 2023 at 10:33 am

    ایک عیسائی لڑکی کا سوال ہے کہ میرے جنت میں جانے کے لیئے عیسی علیہ السلام کے بعد محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے اور کیا میں اسکے بغیر جنت سے محروم ہو جاؤں گی؟

    Fabia Khan replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 7 Replies
  • 7 Replies
  • Is It Necessary To Believe Prophet Muhammad For Christians?

    Fabia Khan updated 1 year, 6 months ago 2 Members · 7 Replies
  • Isabel Ayesha

    Member June 18, 2023 at 4:15 am

    نبیوں کا انکار ایک بہت بڑا گناہ عظیم ہے ، اور رسول چونکہ آللہ کا پیغامبر ہوتا ہے تو اس کا

    انکار گویا اللہ کا انکار ہے، لیکن اس کے فیصلے سے قبل اللہ کی سنت میں کچھ قوانین ہیں، جن کی بناء پر کوئی فیصلہ صادر یوتا یے

    ایک تو وہ لوگ ہیں جنہوں نے جانتے بوجھتے رسول اللہ کا انکار ضد کی بنا پر کیا، یعنی انکا اطمینان قلب بھی ہو گیا اور انکو کوئی شک بھی نہیں ۔۔۔ “یہ لوگ آپ کو ایسی پہنچانتے ہیں،گویا اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہوں (البقرہ)۔

    ایسوں کے لیے تو صریح حکم جاری ہوا (ہمیں یہ تعین کرنے کا کوئی حق نہیں کہ یہ کس پر لاگو ہوتا ہے اور کس پر نہیں)

    اور جہاں تک بات رہ گئی ان لوگوں کی، جن کا اطمینان قلب کسی بھی وجہ سے نہ ہوا ہو

    ان کا حساب ان کے علم کے مطابق ہو گا۔ اگر عیسائی ہیں تو انجیل مقدس کے مطابق ہو گا ، “اور وہ لوگ جو یہودی ، نصارا یا صابی ہوگئے، اور اللہ اور جوم آخرت پر ایمان لائے اور نیک عمل کئے، ان پر نہ کوئی خوف ہوگا نہ ہی غم (البقرہ)”

    “یہ لوگ کتاب الٰہی کی ایسے ہی تلاوت کرتے ہیں جیسی کرنے کا حق تھا” یہ بھی اہل کتاب کی تائید میں ہی حکم ہوا۔۔۔

    Hope it helps!

  • Isabel Ayesha

    Member June 18, 2023 at 4:18 am

    https://youtu.be/rPtOrDC4pTc

    https://youtu.be/rv7FBQq8SCQ

    یہ غامدی صاحب کے اس سے متعلق جوابات ہیں ۔

  • Fabia Khan

    Member June 18, 2023 at 10:11 am

    جزاک اللہ خیر

  • Fabia Khan

    Member June 18, 2023 at 10:31 am

    She is requesting to share the verdict of some other scholars, means other than Ustaz ji.

    What should I say now to her?

    We know other scholars are strict in this regard claiming only Muslims will go not Christians or Jews.

  • Isabel Ayesha

    Member June 18, 2023 at 12:12 pm

    Well, not all scholars are, but yes the majority claims the same.

    You can give her the reference of Dr. Timothy Winter (Abdal Hakim Murad) or Dr. Abdullah Rothman, Meryem Shebani… They stand with the same opinion.

  • Isabel Ayesha

    Member June 18, 2023 at 4:58 pm

    و أيك

    And let me make it clear to that the Quran has given a clear verdict, and no interpretation can suppress the rulling of Allah!

  • Fabia Khan

    Member June 18, 2023 at 8:29 pm

    I tried to find out the videos of the scholars you mentioned regarding this but couldn’t find.

    If only you have links of such videos share with me .

You must be logged in to reply.
Login | Register