زندگی کا مقصد خدا نے بیان کر دیا ہے:
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿١
﴾ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ
اس کے لیے تزکیہ نفس ضروری ہے:
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
﴿١٤﴾ وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ
تزکیہ نفس کے لیے دین و شریعت پر بساط بھر عمل ضروری ہے۔
فرائض بجا لائیں، حلال اور حرام میں فرق کریں۔ ظلم و زیادتی سے بچیں۔
بس یہی کچھ چاہیے۔