Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Animal Sacrifice In Hajj-i-Tamatto

  • Animal Sacrifice In Hajj-i-Tamatto

    Posted by Jan Mengal on June 26, 2023 at 7:32 am

    میں نے آج سے تقریبا 24 سال پہلے حج کیا تھا۔اس وقت ہمیں حج اور حج تمتع کا فرق معلوم نہیں تھا۔حج سے پہلے ھم نے کئی عمرہ کئے اور قربانی صرف فی آدمی ایک کیا تو اب ھم کیا کریں

    Umer replied 1 year, 4 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Animal Sacrifice In Hajj-i-Tamatto

    Umer updated 1 year, 4 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator June 27, 2023 at 4:27 am

    اگر آپ نے اس وقت جانور کی قربانی کی تھی تو حج تمتع صحیح ہو گا۔ ایک سفر میں ایک سے زیادہ عمرے کرنے کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے، البتہ اس پر کوئی فدیہ عائد نہیں ہے۔ قرآن میں جو فدیہ فرض کیا گیا ہے اس کا تعلق حج اور عمرہ کو ایک سفر میں جمع کرنے سے ہے اور وہ ایک جانور کی قربانی ہے۔

    اگر کوئی اپنے حج کے ساتھ ایک عمرہ کر چکا ہو تو مزید عمرہ کرنا بدعت ہے جس کے لیے استغفار کرنا چاہیے۔

    Please watch:

    https://youtu.be/nkeXAIVHVCo

  • Umer

    Moderator July 3, 2023 at 1:53 am

    Response by Hassan ilyas Sahab:

    .یہ قربانی صرف حرم میں ہی ہو سکتی ہے۔۔جس غلطی کے ازالے کی گنجائش موجود نہ ہو اس پر توبہ ہی کافی ہے

You must be logged in to reply.
Login | Register