Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia قربانی سے پہلے بال اور ناخن وغیرہ تراشنا

Tagged: ,

  • قربانی سے پہلے بال اور ناخن وغیرہ تراشنا

    Posted by Ghulam Mustafa on June 27, 2023 at 6:23 am

    اسلام وعلیکم ،

    کیا ایک عام آدمی جو کہ دنیا کے کسی حصے میں موجود ہےاور وہ قربانی کا ارادہ رکھتا ہے کیا اسے قربانی سے پہلے بال اور ناخن وغیر نہیں تراشنے چاہیے اس پر غامدی صاحب کی کیا رائے یا دلائل ہے برائے مہربانی میرے ساتھ شیئر کر دیں

    Umer replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register