-
Tradition Of Keeping Beard
اسلام علیکم! غامدی صاحب میں نے آپ کے وڈیوز وغیرہ دیکھے, جس میں آپ نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے دی ہیں, مثال کے طور پر داڑھی, موسیقی اور اسطرح کے اور مسائل پر, جس میں آپ کی رائے باقی علماء سے مختلف ہیں اور اگر آپ کو دلیل کے طور پر احادیث پیش کئے گے تو آپ نے جواب میں یہ فرمایا کہ یا تو یہ احادیث ضعیف ہیں اور یا آپ نے فرمایا کہ یہ سنت نہیں, بلکہ روایات ہے, تو اگر ان روایات پر عمل نہ کیا جائے, تو آپ کی نظر میں ان روایات کی حیثیت کیا ہے کہ مخص یہ صرف کہانی ہے کہ ان پر عمل کرنا ضروری نہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1883 days, 8,971 registered users have posted 65,117 messages under 18,894 unique topics on Ask Ghamidi.