Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia When Does Ghusl Become Compulsory?

Tagged: ,

  • When Does Ghusl Become Compulsory?

    Posted by Adnan on July 8, 2023 at 10:47 am

    برائے مہربانی میرا نام ظاہر نہ کیجئے گا

    السلام علیکم میرا غامدی صاحب سے سوال ہے کہ میرا پروسٹیٹ کا سائز بڑا ہوا ہے جس کی میں گولی کھاتا ہوں اس گولی کا سائیڈ افیکٹ ہے کہ وہ احتلام نہیں ہوتا سختی بھی اتی ہے اور تناؤ بھی اتا ہے لیکن اخر میںںمنی نکلتی نہیں ہے وہ پیشاب کی تھیلی میں چلی جاتی ہے جو بعد میں پھر پیشاب کے ذریعے نکل جاتا ہے تو اب سوال یہ ہے کہ میرے اوپر غسل کس ٹائم فرض ہے ا احتلام ہونے کے بعد جس ٹائم کچھ نکلا ہی نہیں ہے یا اس کے بعد پہلا چھوٹا پیشاب کرنے کے بعد

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register