-
Did Prophet Ibrahim (SWS) Dream About Sacrificing Before Going To Mecca?
السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ!
مہربانی کرکے بتا دیں کہ کتنا عرصہ حضرت اسماعیل کی قربانی سے پہلے حضرت ابراہیم اور اسماعیل مکہ کی طرف آگئے تےتھے؟ تو حضرت ابراہیم کو خواب ہجرت سے پہلے آیا جب وہ کنعان میں تھے یا بعد میں آیا مکہ پہنچ کر؟ اور یہ بھی کہ قربانی کے واقعہ سے کتنا عرصہ بعد حضرت اسحاق کی پیدائش ہوئی تو اُس وقت حضرت سارہ اور ابراہیم علیہ سلام مکہ میں تھے؟ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1884 days, 8,971 registered users have posted 65,119 messages under 18,902 unique topics on Ask Ghamidi.