Forums › Forums › Sources of Islam › Was Hazrat Abdul Mutalib A Messenger?
-
Was Hazrat Abdul Mutalib A Messenger?
Posted by Sara on July 27, 2023 at 8:53 amکیا حضرت عبدالمطلب ایک نبی تھے ؟
Ahsan replied 1 year, 4 months ago 2 Members · 4 Replies -
4 Replies
-
Was Hazrat Abdul Mutalib A Messenger?
-
Ahsan
Moderator July 29, 2023 at 6:19 amthe info, which has reached us, do not indicate he was a messenger
-
Sara
Member July 29, 2023 at 12:23 pmاگر نہیں ہے ، تو ان کو زم زم کی کھدائی کا کا حکم خواب میں کیسے آیا ایسے خواب تو انبیاء کو آتے ہیں ،کیا عام آدمی کو بھی ایسے خواب آسکتے ہیں ۔
-
-
Ahsan
Moderator July 29, 2023 at 1:14 pmI am not sure about authenticity of this narration.
However Quran verse 32:3 tell us that there was no prophet in quraish for a long time.
Ghamidi sb wrote following for verse 1-3
32. As-Sajdah – السَّـجْدة
یہ سورۂ ’الٓمّٓ‘ [63] ہے۔
اِس میں کچھ شک نہیں کہ اِس کتاب کی تنزیل جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے۔
کیا یہ کہتے ہیں کہ اِس شخص نے اِسے خود گھڑ لیا [64] ہے؟ ہرگز نہیں، بلکہ یہ تیرے پروردگار کی طرف سے حق آیا [65] ہے، اِس لیے کہ تم اُن لوگوں کو [66] خبردار کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا، اِس لیے کہ وہ راہ پر آجائیں۔
موضوعات
جاوید احمد غامدی
63 یہ سورہ کا نام ہے۔ اِس کے بارے میں اپنا نقطۂ نظر ہم نے سورۂ بقرہ (۲) کی آیت ۱ کے تحت بیان کر دیا ہے۔
64 یہ استفہام حیرت و استعجاب کی نوعیت کا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ کیا ایسے اندھے بہرے ہو گئے ہیں
66 یعنی قریش مکہ کو، جن کے اندر اسمٰعیل علیہ السلام کے بعد کوئی پیغمبر نہیں آیا تھا، دراں حالیکہ وہ زمین پر خدا کے اولین معبد کے متولی بنائے گئے تھے۔
-
Ahsan
Moderator July 29, 2023 at 1:23 pmFor general faqs about dream pls see Discussion 46546
For Ghamidi sb understanding of history of zam zam see Discussion 6653 • Reply 7033
Sponsor Ask Ghamidi