-
Why Production Zakat Is Not Applicable On Trading Business?
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک ویڈیو میں غامدی صاحب نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ کاروبار اگر تجارت کی نوعیت کا ہے تو اس میں زکاة سالانہ ڈھائی فیصد ہوگی۔ پیداوار کی زکاۃ کا اطلاق اس پر نہیں ہوگا۔ میرا سوال یہ ہے کہ پیدوار کا اطلاق اگر کرایہ، فیس اور تنخواہ پر ہو سکتا ہے تو تجارت کے ذریعے ہونے والی آمدنی پر کیوں نہیں ہو سکتا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1927 days, 9,061 registered users have posted 65,881 messages under 19,160 unique topics on Ask Ghamidi.