-
Why Ghamidi Sahab Considers Friday As Original Day Sabbath?
السلام علیکم
یہ بات بلکل ٹھیک اور درست ہے کہ “سبت” اس دن کو کہتے ہیں جس میں کام کاج منع کیا گیا ہو
اب یہ دن سات دنوں میں سے کوئی ایک ہوگا
جناب جاوید غامدی صاحب نے کہا کہ یہ “جمعہ” کا دن تھا
تو جمعہ کے دن کی نشاندہی پر کیا دلیل ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1754 days, 8,009 registered users have posted 62,301 messages under 17,798 unique topics on Ask Ghamidi.