-
Explanation Required For The Statements From Maqamat Book
Can some one explain the below statements from Sir Ghamidi’s Book Maqamaat Article 17 علم اضطراری
دوسرا یہ کہتا ہے کہ علم و اردات نفس ہیں اور نفس مدرکہ کے سوا ہم کسی موجود کے وجود کا یقین نہیں رکھتے۔ تیسرے کا دعویٰ ہے کہ اثر محسوس کے سوا کوئی چیز یقینی نہیں ہے اور چوتھے نے اعلان کر رکھا ہے کہ حس اور فکر، دونوں ناقابل اعتماد ہیں، اِس لیے دنیا میں یقین اور قطعیت نام کی کوئی چیز سرے سے پائی ہی نہیں جاتی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1632 days, 7,501 registered users have posted 59,234 messages under 16,545 unique topics on Ask Ghamidi.