-
Which Religions Are Mystic Religion?
کیا بدھ مت اور ہندو مت صوفیانہ مذاہب کی مثالیں ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › World Religions › Which Religions Are Mystic Religion?
کیا بدھ مت اور ہندو مت صوفیانہ مذاہب کی مثالیں ہیں ؟؟
جی ہاں۔
جزاک اللہ خیرا
صوفیانہ مذاہب کسے کہتے ہیں ؟؟
وہ مذاہب کی بنیاد ذاتی کشف اور وجدان ہو۔ یہ وحی سے مختلف ہوتا ہے۔ وحی کا سچ ہونا ان حقائق سے ثابت کیا جاتا ہے جو انسان کے مشاہدے اور تجربے کی چیزیں ہیں، لیکن صوفیانہ دعاوی کوئی ثبوت نہیں دیتے۔
دوسرے یہ کہ یہ ترک دنیا کے اصول پر استوار ہیں۔ جب الہامی مذاہب میں دنیا ترک کرنا غلط سمجھا جاتا ہے۔
ماشاءاللہ برادر 🌹
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.