Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Intercession Of Non-prophets On The Day Of Judgement

Tagged: 

  • Intercession Of Non-prophets On The Day Of Judgement

    Posted by Samama Fahim on September 3, 2023 at 3:27 pm

    کیا قیامت کے روز غیر انبیاء بھی شفاعت کرسکیں گے؟ جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: “اُس دن شفاعت نفع نہ دے گی، الا یہ کہ رحمن کسی کو اجازت دے” (سورۃ طہ ۱۰۹ سے ۱۱۰)۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Intercession Of Non-prophets On The Day Of Judgement

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 4, 2023 at 12:05 am

    چونکہ ایسی کوئی تخصیص نہیں کی گئی کہ صرف انبیا کی سفارش کر سکیں گے اس لیے دیگر نیک لوگوں اور فرشتے بھی سفارش کر سکیں گے جیسے وہ قرآن کے مطابق، اب بھی نیک لوگوں کے لیے استغفار کرتے ہیں۔۔

    یہ ذہن میں رہے کہ یہ سفارش میرٹ پر ہوگی اور انھیں کے حق میں ہوگی جو کسی وجہ سے رعایت کے مستحق ہوں گے۔ یہ اصول قرآن میں واضح طور پر بیان ہوا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register