-
Why God Didn't Show A Sign On Demand Of Kuffar?
قران کی آیت ہے :” اور کہتے ہیں کہ پروردگار کی طرف سے نشانی نازل کیوں نہیں ہوئی، کہہ دو کہ خدا نشانی اتارنے پر قادر ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔” سوال یہ ہے کہ اس میں عقلی اور منطقی استدلال کہاں ہے۔ منکرین معجزے کی درخواست کررہے ہیں انہیں جواب دیا جا رہا ہے کہ خدا معجزو پر قادر ہے، بےشک خدا قادر ہیں، منکرین بھی جانتے تھے کہ خدا قادر ہے اسی لیے انہوں نے معجزے کا تقاضا کیا تھا چناچہ خدا قادر ہے کے بنیاد پر معجرہ واقع ہونا چاہیے تھا لیکن معجزہ واقع نہ ہوا۔یہ بتایا گیا کہ لوگ نہیں جانتے۔۔۔لوگ کیا نہیں جانتے کیا لوگ خدا معجزہ پر قادر ہے یہ نہیں جانتے حالانکہ وہ یہ جانتے تھے اور اس پر ایمان رکھتے تھے اسی لیے انہوں نے یہ مطالبہ کیا تھا۔
Sponsor Ask Ghamidi